ملتان، وکالت کے لائسنس کے لئے لاء گیٹ میں کی گئی غلطیوں کے خلاف ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر درخواست پر سماعت


ملتان، وکالت کے لائسنس کے لئے لاء گیٹ میں کی گئی غلطیوں کے خلاف ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر درخواست پر سماعت
درخواست گزار فیاض بلوچ وغیرہ کی جانب سے ایڈووکیٹ فلک شیر وٹو عدالت میں پیش ہوئے ۔ وکالت کے لائسنس کے حصول کے لئے 13 ستمبر کو ہونے والے لاء گیٹ میں غلطیاں تھیں، درخواست گزار ،100 نمبروں میں سے 28 نمبروں کے سوالات، جوابات غلط تھے، درخواست گزار ۔ لاء گیٹ میں بڑی تعداد میں غلطیوں سے طلبا کی بڑی تعداد ناکام ہوگئی، درخواست گزار ۔ ٹیسٹ میں جتنی غلطیاں تھیں اتنے اعزازی نمبر دئیے جائیں ، استدعاء درخواست گزار

 

This Post is added by the Editor of the Company