ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن میں محفلِ مشاعرہ کا انعقاد
Fri 12/04/2020 - 05:19
سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسیشن نے 5 نومبر 2020 کو ایک شاندار مشاعرے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اس مشاعرے میں ملک کے نامور شعراء شرکت فرمائیں گے