Loading...
Click Below button to connect with Advocate Haroon Rasheed.
Buy 10 Direct Connects
Solved Cases Reviews
Near Past
میں سریا اور سیمنٹ کا کاروبار کرتا ہوں۔ میں نے ایک شخص کو 2,20,000 روپے اُدھار دیے تھے، لیکن اب وہ نہ پیسے واپس کر رہا ہے اور نہ ہی فون کا جواب دے رہا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ کوئی وکیل مجھے کوٹلی آزاد کشمیر میں قانونی کارروائی کے لیے رہنمائی فراہم کرے۔
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Fauzia Akhtar
Near Past
سر، میں نے اپنے جاننے والے کو 70 لاکھ روپے دیے تھے کہ وہ یورو میں ایکسچینج کر کے میرے اکاؤنٹ میں بھیجے، تاکہ میں بیرونِ ملک فیس جمع کرا سکوں۔ بعد میں اس نے کہا کہ رقم ڈکیتی میں چھن گئی، نہ ایف آئی آر کروا رہا ہے، نہ تعاون کر رہا ہے، اور اسلام آباد جا کر غائب ہو گیا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا قانونی قدم اٹھا سکتا ہوں تاکہ میری رقم واپس ملے اور وہ شخص سزا پائے۔
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Junaid Ahmed Shaikh
Past
Assalamualaikum sir mere walid sahab Pakistan machine tool factory m mulazmat k doran inteqal kr gye thy jb meri umar 9 saal thi mgr ab mai berozgarghar ka wahid kafeel hn lehaza m ab job krna chahta hn.. Sir deceased quota pr meri job honi chaiye ab m eligible hn jb walid ki death hui to m 9 saal ka tha ab m job krna chahta hn wahan
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Touqeer Ahmed Domki
Tuesday link has been successfully generated.
Loading…