Loading...
Click Below button to connect with Advocate Qasim Sajjad Abbasi.
Buy 10 Direct Connects
Solved Cases Reviews
Near Past
میرا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے جناب میں 2022میں وزٹ ویزا پر لیبیا گیا تھا اور ویزا وہاں ختم ہو گیا تھا جس پر لیبیا احکام کے مجھے پکڑ کر وہاں سے ڈی پورٹ جہاں پاکستان آنے کے بعد میرا نام pcl میں ڈال دیا گیا میں نے اس کے خلاف ہائی کورٹ اسلام آباد میں کیس دائر کیا اؤر اس کا فیصلہ آیا کہ میرا نام pcl سے نکالا جائے مگر امیگریشن والوں نے میرا نام پی سی ایل سے نہیں نکالا اس حوالے سے میں اپ سے رہنمائی لینا چاہتا ہوں
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Sardar Shahroz Hamza
Past
Mujy kallar syedian court ka kisi junior wakeel ka contact chye. Mjy just aik case ki date maloom krni ha. koi local ho munasib fee main
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Idrees Junior
Tuesday link has been successfully generated.
Loading…