Loading...




Click Below button to connect with Advocate Saddiqa Faisal.


Buy 10 Direct Connects

Solved Cases Reviews

Question IconPast

shadi ko 3 Saal ho gay sir susral Waly b hras krty, husband b na to family support krti na husband divorce detaa

✅ Handled/Resolved

👨‍⚖️ by: Advocate Nasir A Malik
Question IconNear Past

پولیس نے میرے ذاتی موبائل کی تلاشی بغیر کسی قانونی جواز یا وارنٹ کے لی ہے، اور اس کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جس میں پولیس کا ناروا سلوک نظر آتا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد پولیس میرے خلاف مزید کارروائی کر سکتی ہے

✅ Handled/Resolved

👨‍⚖️ by: Advocate Mohsin Ghaffar
Question IconNear Past

السلام علیکم، میں اپنی 9 سالہ بیٹی کے برتھ سرٹیفکیٹ میں نام کی تبدیلی کروانا چاہتی ہوں۔ اس کے لیے سول کورٹ سے ڈگری لینا ہے، جو نادرا اور یونین کونسل کے خلاف ہوگی۔ براہ کرم طریقہ کار، درکار وقت اور لاگت سے آگاہ کریں۔

✅ Handled/Resolved

Tuesday link has been successfully generated.


Loading…