Loading...




Click Below button to connect with Advocate Rizwan Khalid.


Buy 10 Direct Connects

Solved Cases Reviews

Question IconNear Past

لڑکے نے ایگریمنٹ کیا تھا کہ وہ میرپور میں ہی پلاٹ لے گا گھر بنائے گا اور پھر رخصتی کروائے گا پھر وہ باہر چلا گیا اور تین سال کے بعد وہ واپس ایا لیکن وہ اپنے اس بات سے مکر رہا ہے میں نے اس سے کوئی بھی ریٹن ایگریمنٹ نہیں دیا اور اب وہ کہتا ہے میرے ساتھ شادی کرو اور ولج میں رہو میں وہاں پہ نہیں رہنا چاہتی اور اپنے وعدے کے مطابق اس نے اپنی زبان بدلی ہے لہذا اپ مجھے بتائیں کہ میں اس کے خلاف خرچے کا کیس کر سکتی ہوں اس نے تین سال سے مجھے کوئی خرچہ بھی ادا نہیں کیا اور حق مہر اس نے تین تولے سونا لکھا ہے جبکہ مجھے ادا نہیں کیا گیا

✅ Handled/Resolved

👨‍⚖️ by: Advocate Khuram Manzoor
Question IconNear Past

✅ Handled/Resolved

👨‍⚖️ by: Advocate Irfan Ayub Bhutta
Question IconRecently

Main ne 1 bewa se shadi ki thi 3 sal pehle us ko kharcha b deta hoon us mere bache b ni hinus ne mujhe tang ki hiwa ha har roz larai krti ha har bat main fight main us ko divorce den chahta hoonkoi b female wakeel ha to pls reply me rhanks

✅ Handled/Resolved

👨‍⚖️ by: Advocate Muhammad Hanzala

Tuesday link has been successfully generated.


Loading…