Loading...




Click Below button to connect with Advocate USMAN MASOOD UL HAQ.


Buy 10 Direct Connects

Solved Cases Reviews

Question IconNear Past

میرا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے جناب میں 2022میں وزٹ ویزا پر لیبیا گیا تھا اور ویزا وہاں ختم ہو گیا تھا جس پر لیبیا احکام کے مجھے پکڑ کر وہاں سے ڈی پورٹ جہاں پاکستان آنے کے بعد میرا نام pcl میں ڈال دیا گیا میں نے اس کے خلاف ہائی کورٹ اسلام آباد میں کیس دائر کیا اؤر اس کا فیصلہ آیا کہ میرا نام pcl سے نکالا جائے مگر امیگریشن والوں نے میرا نام پی سی ایل سے نہیں نکالا اس حوالے سے میں اپ سے رہنمائی لینا چاہتا ہوں

✅ Handled/Resolved

Question IconNear Past

السلام علیکم سر، میں اپن بیوی کے بھائی کے ساتھ ایک پہاڑی علاقے میں گھر لے کر رہ رہا ہوں، لیکن محلے والے ہمیں مسلسل ذہنی اذیت، دھمکیاں اور جھوٹی باتوں سے تنگ کر رہے ہیں۔ ہم نے 15 پر کال بھی کی تھی، مگر ہر بار وہ لوگ واپس آ جاتے ہیں اور پھر دوبارہ ہراسانی شروع کر دیتے ہیں۔ آخرکار ہمیں گھر بند کر کے نیچے آنا پڑا۔ محلے میں کئی لوگ غیر قانونی شناختی کارڈ والے اور مہاجر ہیں، جو ایک مقامی شہری کو تنگ کر رہے ہیں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ میں ان کے خلاف کیا قانونی کارروائی کر سکتا ہوں؟

✅ Handled/Resolved

👨‍⚖️ by: Advocate Imran Khan
Question IconRecently

Mujhe nikah nama theek karwana hae us k 27 column mein Jo likha hae uske mutabiq jawab mein fill up Karna hae qk jab nikah registrar nikah k parat mein likhta hae wo ghair zaroori samjh ka column mein katay ka nishan Laga deta hae Jo k sarif ko Baad mein bohot takleef ka samna Karna parts hae jis ke lyae mujhe ek wakeel sahib ki zaroorat hae Jo court mein se permission le kar nikah nama ko theek karwa sake thanks

✅ Handled/Resolved

Tuesday link has been successfully generated.


Loading…