ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ اور ایس جی پی لیگنوکریٹس پرائیویٹ لیمٹڈ کے درمیان بار کمپیوٹرائزیشن کے معاہدے پر دستخط


ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ اور ایس جی پی لیگنوکریٹس پرائیویٹ لیمٹڈ کے درمیان بار کمپیوٹرائزیشن کے معاہدے پر دستخط
اس معاہدے کے تحت وکلاء حضرات بار کی لائبریری میں موجود کتابوں کو اپنے موبائل فون سے تلاش کر سکتے ہیں ۔ یہ سروس بار کے معزز وکلاء کو مفت میں فرہم کی جائی گی۔ کمپیوٹرائزیشن کی مدد سے بار کا مکمل رکارڈ کمپیوٹرائز کر دیا جائیے گا۔ ۔ اِس سروس کے تحت عوامُ النّاس گھر بیٹھے وکلاء حضرات کی تعلیم اور تجربے کے بارے میں نہ صرف جانکاری حاصل کرسکیں گے بلکہ اُن سے رابطہ بھی کر سکیں گے۔

 

This Post is added by the Editor of the Company