Solved Cases Reviews
Near Past
السلام علیکم سر، ہم نے پہلے ہی اپنی زمین کا آن لائن ٹیکس جمع کروا دیا تھا، لیکن اب متعلقہ آفس دوبارہ زیادہ رقم کا ٹیکس مانگ رہا ہے۔ ہم نے موٴتسب کو شکایت کی، لیکن وہ صرف تاریخیں دے رہے ہیں، کوئی عملی اقدام نہیں ہو رہا۔ جب میں جاتا ہوں تو وہ خود موجود نہیں ہوتے، اور ٹیکس افسر مجھے دھمکاتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ انصاف ہو، اور ٹیکس میری زمین کی اصل حالت اور ARV کے مطابق لیا جائے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا قانونی قدم اٹھا سکتا ہوں
✅ Handled/Resolved
Near Past
hamara masla ye hai ke harrar sialkot mai hamari jaga hai 70 marla us ka tax hum already de chukay hain lekin unho ne dobara tax zayada kar ke behj deya hai ab hum chahtay hain ke hamara koi sahi sa tax keya jai jo hamari zameen aur kanon ke matabiq ho
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Muhammad Mannan Chaudhary
Near Past
Mery Sath scam hwa hy Pakistani 3 parsan es men shamel hen
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Muhammad Abdullah
Near Past
مجھے اپنے بچوں کی کسڈی حاصل کرنے کے لیے ضلع ایبٹ آباد میں فیملی کورٹ کے وکیل کی ضرورت ہے
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Muhammad Hanzala
Near Past
Ham jis jaga reh rehy hai ye jaga esy name lagi hai agr ye real mn name lagwani ho to kesy lagway ye jaga bhuto ky zamany mn mili thi ham apny name lagwana chahty h
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Awais Mehboob Gondal
Near Past
سر، میں نے اپنے جاننے والے کو 70 لاکھ روپے دیے تھے کہ وہ یورو میں ایکسچینج کر کے میرے اکاؤنٹ میں بھیجے، تاکہ میں بیرونِ ملک فیس جمع کرا سکوں۔ بعد میں اس نے کہا کہ رقم ڈکیتی میں چھن گئی، نہ ایف آئی آر کروا رہا ہے، نہ تعاون کر رہا ہے، اور اسلام آباد جا کر غائب ہو گیا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا قانونی قدم اٹھا سکتا ہوں تاکہ میری رقم واپس ملے اور وہ شخص سزا پائے۔
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Junaid Ahmed Shaikh
Near Past
I am from Karachi, I need a lawyer for my family case in Quetta.
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Imran Khan