Solved Cases Reviews
Near Past
Sir mjhuy advocate ka number chahiye legal issue k liay
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Junaid Ahmed Shaikh
Near Past
legal advice regarding a family law issue
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Touqeer Ahmed Domki
Near Past
I want khula from my husband. I have 2 babies Im a working women
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Imran Khan
Near Past
السلام علیکم، مجھے شک ہے میرے خلاف احمد پور شرقیہ میں جہیز کے سامان یا کسی اور معاملے میں کوئی کیس درج کیا گیا ہے۔ کیا آپ مہربانی فرما کر اس کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ واقعی کوئی کیس ہے یا نہیں؟ شکریہ۔ اگر چاہیں تو میں اسے مزید رسمی یا مختصر بھی کر سکتا ہوں۔
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Mujeeb Rehman Shahid
Near Past
لڑکے نے ایگریمنٹ کیا تھا کہ وہ میرپور میں ہی پلاٹ لے گا گھر بنائے گا اور پھر رخصتی کروائے گا پھر وہ باہر چلا گیا اور تین سال کے بعد وہ واپس ایا لیکن وہ اپنے اس بات سے مکر رہا ہے میں نے اس سے کوئی بھی ریٹن ایگریمنٹ نہیں دیا اور اب وہ کہتا ہے میرے ساتھ شادی کرو اور ولج میں رہو میں وہاں پہ نہیں رہنا چاہتی اور اپنے وعدے کے مطابق اس نے اپنی زبان بدلی ہے لہذا اپ مجھے بتائیں کہ میں اس کے خلاف خرچے کا کیس کر سکتی ہوں اس نے تین سال سے مجھے کوئی خرچہ بھی ادا نہیں کیا اور حق مہر اس نے تین تولے سونا لکھا ہے جبکہ مجھے ادا نہیں کیا گیا
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Khuram Manzoor
Near Past
Main apny husbnd k sath nahi rahna chahti , itny arsy say abord hai na khyal rakhta hai na sath rakhta hai , lihaza mujhy khula chayemujhy koi b kisi kisam ki sulah wali bat ki taraf nahi jana thanks
✅ Handled/Resolved
👨⚖️ by: Advocate Irfan Ayub Bhutta